وفاقی حکومت عوام کے مسائل حل کرنے میں سنجیدہ ہے، وفاقی وزیر مولانا عبدالواسع

وفاقی حکومت عوام کے مسائل حل کرنے میں سنجیدہ ہے، وفاقی وزیر مولانا عبدالواسع

وفاقی وزیر ہاوسنگ اینڈ ورکس مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ موجودہ وفاقی حکومت عوام کے مسائل حل کرنے میں سنجیدہ ہے، عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو مزید ریلیف فراہم کرینگے، عوام کے ساتھ کیے گئے وعدے پورے کیے جائیں گے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ بلوچستان کے تمام متاثرہ علاقوں کو ریلیف فراہم کرینگے کسی بھی متاثرہ علاقے کو امدادی سرگرمیوں سے محروم نہیں کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ عمران نیازی نے ضمنی الیکشن کے انتخابی نتائج کو تسلیم کیا ہے امید ہے کہ الیکشن کمیشن کے ممنوعہ فارنگ فنڈنگ کے فیصلے کو بھی قبول کرینگے۔

یہ خبر پڑھیئے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری انڈونیشیا اور سنگاپور کا تین روزہ سرکاری دورہ کریں گے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بدھ سے انڈونیشیا اور سنگاپور کا تین روزہ سرکاری دورہ …

Show Buttons
Hide Buttons