تازہ ترین
بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔

منگل کو اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، میڈیا سے درخواست ہے کہ اس طرح کی خبریں چلانے سے پہلے تحقیق کرلیا کرے۔

یہ خبر پڑھیئے

سربراہ پاک فضائیہ سے امریکی سفیر کی ملاقات، فوجی تعلقات مزید بہتر بنانے پر اتفاق

سربراہ پاک فضائیہ سے امریکی سفیر کی ملاقات، فوجی تعلقات مزید بہتر بنانے پر اتفاق

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر …

Show Buttons
Hide Buttons