تازہ ترین

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

وفاقی دار الحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔

اسلام آباد کے علاوہ  ملتان شہر اور گرد ونواح ،پشاور ، شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں، مالاکنڈ، سوات اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکی شدت 5.4  تھی اور اس کا مرکز  وانا کے شمال میں 64 کلومیٹر دور تھا۔  زلزلے کی زیر زمین گہرائی 188 کلومیٹر تھی۔

یہ خبر پڑھیئے

سربراہ پاک فضائیہ سے امریکی سفیر کی ملاقات، فوجی تعلقات مزید بہتر بنانے پر اتفاق

سربراہ پاک فضائیہ سے امریکی سفیر کی ملاقات، فوجی تعلقات مزید بہتر بنانے پر اتفاق

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر …

Show Buttons
Hide Buttons