تازہ ترین

شام کے مسئلے پر 7ویں سہ فریقی سربراہ کانفرنس کل ایران میں شروع ہو گی

آستانہ میں طے پانے والے طریقہ کار کے مطابق شام کے مسئلے پر ساتویں سہ فریقی سربراہ کانفرنس کل ایران میں شروع ہو گی۔

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے علاوہ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان اور روسی صدر ولادی میر پیوٹن کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ کانفرنس میں شام میں حال ہی میں ہونے والی پیشرفت دہشت گرد گروپوں خصوصاً وائی پی جی اور داعش کے خلاف جنگ اور شامی شہریوں کی رضاکارانہ جنگ اور شامی شہریوں کی رضاکارانہ اپنے گھروں کو واپسی کے امور زیر بحث آئیں گے۔ شام میں امن کے لئے آستانہ بات چیت کا آغاز دو ہزار سترہ میں ان ممالک کی تحریک پر ہوا تھا۔

یہ خبر پڑھیئے

پیلوسی کی "جمہوری" کڑوی گولی پر امریکی بھی ناراض ہیں، سی ایم جی کا تبصرہ

پیلوسی کی “جمہوری” کڑوی گولی پر امریکی بھی ناراض ہیں، سی ایم جی کا تبصرہ

امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے حال ہی میں تائیوان کا دورہ کرتے …

Show Buttons
Hide Buttons