کساد بازاری کی حالیہ لہر امریکہ میں بہت سے لوگوں کو بے روزگار کر رہی ہے، فوربز میگزین

فوربز میگزین کے ایک تازہ مضمون کے مطابق ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور افراط زر نے حالیہ گرمیوں میں بہت سے امریکی کاروباری اداروں کو ملازموں کی تعداد کو کم کرنے پر مجبور کر دیا ہے یوں امریکہ میں بے رزگاری کی ایک بڑی لہر متوقع ہے۔

حالیہ دونوں ملازمین کو ان کے کاروباری اداروں کی جانب سے نوکری سے نکالے جانے کے نوٹسز مسلسل موصول ہو رہے ہیں۔ گزشتہ اختتام ہفتہ پر محکمہ محنت کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے 244,000 لوگوں نے بے روزگاری الاؤ نس کے حصول کے درخواست دی جو آٹھ ماہ کی بلند ترین سطح ہے اور اس میں گزشتہ ہفتے سے 3.4 فیصد کا  اضافہ ہوا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری انڈونیشیا اور سنگاپور کا تین روزہ سرکاری دورہ کریں گے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بدھ سے انڈونیشیا اور سنگاپور کا تین روزہ سرکاری دورہ …

Show Buttons
Hide Buttons