امریکی نظام تعلیم میں عدم مساوات ملک میں واضح معاشرتی تقسیم کا باعث ہے، احتساب دفتر

امریکی حکومت کے دفتر احتساب نے حالیہ دنوں ایک رپورٹ جاری کی۔

جس کے مطابق امریکہ میں نظام تعلیم میں عدم مساوات موجود ہے۔ تعلیمی ادارے رنگ، نسل اور معاشرتی حیثیت کے مطابق طلبہ کو داخلہ دیتے ہیں۔ جس کی وجہ سے بچوں میں اوائل عمری ہی سے نظریاتی تفرقات بڑھ جاتے ہیں۔ یہ عدم مساوات امریکی معاشرے میں تقسیم کا باعث بن رہی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری انڈونیشیا اور سنگاپور کا تین روزہ سرکاری دورہ کریں گے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بدھ سے انڈونیشیا اور سنگاپور کا تین روزہ سرکاری دورہ …

Show Buttons
Hide Buttons