تازہ ترین

یورپ میں کساد بازاری کے امکانات 50 فیصد سے زائد، عالمی شہرت یافتہ ماہر اقتصادیات

امریکہ کےمشہور سرمایہ کاری بینک مورگن اسٹینلے کے چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو جیمزگورمین نےحال ہی میں فرانسیسی میڈیا “سنڈے” کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ یورپ میں کساد بازاری کا امکان 50فیصد سے “کہیں زائد” ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ امریکی معیشت میں کساد بازاری کا خطرہ تقریباً 50 فیصد ہے جبکہ یورپ میں کساد بازاری کا خطرہ زیادہ واضح ہے، اگرچہ یورپ میں کساد بازاری کا امکان 100 فیصد نہیں ہے لیکن یہ لازماً 50 فیصد سے زائد ہوگا۔

یہ خبر پڑھیئے

پیلوسی کی "جمہوری" کڑوی گولی پر امریکی بھی ناراض ہیں، سی ایم جی کا تبصرہ

پیلوسی کی “جمہوری” کڑوی گولی پر امریکی بھی ناراض ہیں، سی ایم جی کا تبصرہ

امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے حال ہی میں تائیوان کا دورہ کرتے …

Show Buttons
Hide Buttons