تازہ ترین

افغان عبوری حکومت کی طرف سے صوبہ قندوز میں داعش کے گڑھ کو تباہ کر دیا گیا

افغان عبوری حکومت کی طرف سے صوبہ قندوز میں داعش کے گڑھ کو تباہ کر دیا گیا-

مقامی وقت کے مطابق، سترہ تاریخ کو افغان عبوری حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ سولہ تاریخ کی شام کو افغان سیکیورٹی فورسز نے شمالی صوبہ قندوز کے ضلع امام صاحب میں انتہا پسند تنظیم داعش کے گڑھ کو تباہ کر دیا، جس کے نتیجے میں تین عسکریت پسند ہلاک ہوئے جبکہ  5 افراد کو گرفتار کر لیا گیا، جائے وقوعہ سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود وغیرہ  بھی قبضے میں  لیا گیا ہے۔
ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ عسکریت پسندوں کا گروپ ازبکستان اور تاجکستان پر حالیہ راکٹ حملوں کا ذمہ دار تھا۔

یہ خبر پڑھیئے

شیاؤمی نے انسان نماء روبوٹ سائبر ون کو مارکیٹ میں متعارف کروا دیا

شیاؤمی نے انسان نماء روبوٹ سائبر ون کو مارکیٹ میں متعارف کروادیا چین کی سمارٹ …

Show Buttons
Hide Buttons