تازہ ترین

عوام بھرپور جذبے کے ساتھ گھروں سے نکلیں، ووٹ کا حق استعمال کریں، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے پنجاب کے 20 حلقوں کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ بھرپور جذبے کے ساتھ گھروں سے نکلیں، ووٹ کا حق استعمال کریں، آپ کے مستقبل کا دارومدار اس پرچی پر ہے۔

اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ بزرگ، مائیں اور مرد و خواتین آج فیصلہ دیں کہ پنجاب اور پاکستان میں خدمت کا راج ہوگا، نالائقی، جھوٹ اور کرپشن کا نہیں۔

انہوں نے کہاکہ جھوٹ بولنے ، 100یونٹ مفت بجلی کی سہولت چھیننے والوں کے خلاف عوام واضح فیصلہ سنائیں- 

یہ خبر پڑھیئے

شیاؤمی نے انسان نماء روبوٹ سائبر ون کو مارکیٹ میں متعارف کروا دیا

شیاؤمی نے انسان نماء روبوٹ سائبر ون کو مارکیٹ میں متعارف کروادیا چین کی سمارٹ …

Show Buttons
Hide Buttons