تازہ ترین

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کروناوائرس سے متاثرہ افراد  کی شرح 2.85 فیصد تک رہی

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  کروناوائرس سے متاثرہ افراد کی شرح 2.85 فیصد تک رہی۔

قومی ادارہ برائے صحت کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کروناوائرس کے 21 ہزار 451 ٹیسٹ کئے گئے، جن میں سے 605 افراد کے ٹیسٹ مثبت رپورٹ ہوئے ہیں۔ملک میں کووڈ۔19 کے مزید دو مریض انتقال کر گئے ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

پیلوسی کی "جمہوری" کڑوی گولی پر امریکی بھی ناراض ہیں، سی ایم جی کا تبصرہ

پیلوسی کی “جمہوری” کڑوی گولی پر امریکی بھی ناراض ہیں، سی ایم جی کا تبصرہ

امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے حال ہی میں تائیوان کا دورہ کرتے …

Show Buttons
Hide Buttons