پنجاب ضمنی الیکشن: مہم رات 12 بجے ختم ہوگی

پنجاب ضمنی انتخابات: مہم رات 12 بجے ختم ہوگی

پنجاب اسمبلی ضمنی انتخابات کے سلسلے میں جاری انتخابی مہم آج رات 12 بجے ختم ہو جائے گی۔

پنجاب اسمبلی کی 20 نشستوں پر ضمنی انتخاب 17 جولائی کو ہوگا۔ پی پی 7 راولپنڈی، پی پی 83 خوشاب، پی پی 90 بھکر ، فیصل آباد کے حلقہ پی پی 97، جھنگ میں 125 ، 127 اور شیخوپورہ میں پی پی 140 پر ضمنی انتخاب ہوگا۔

اس کے علاوہ لاہور کی نشست پی پی 158، 167، 168 اور پی پی 170 پر ضمنی انتخاب ہوگا۔ ساہیوال میں پی پی 202 ، پی پی217 ملتان، لودھراں کے حلقہ پی پی 224 اور 228 پر ضمنی الیکشن ہوگا۔

بہاولنگر میں پی پی 237 اور مظفر گڑھ کے 3 حلقوں پی پی 237، 272، 273 پرضمنی انتخاب ہوگا۔ لیہ کے حلقہ پی پی 282 اور ڈیرہ غازی میں پی پی 288 پر بھی ضمنی انتخاب کا میدان سجے گا۔

یہ خبر پڑھیئے

شی چن پھنگ کا مالٹا مڈل اسکول کے "چائنہ کارنر" کے اساتذہ اور طلباء کے نام جوابی خط

شی چن پھنگ کا مالٹا مڈل اسکول کے “چائنہ کارنر” کے اساتذہ اور طلباء کے نام جوابی خط

حال ہی میں، چینی صدر شی چن پھنگ نے مالٹا میں سینٹ مارگریٹ مڈل سکول کے …

Show Buttons
Hide Buttons