تازہ ترین
چینی صدر کا غیرمادی ثقافتی ورثے کے تحفظ پر زور

چینی صدر کا غیرمادی ثقافتی ورثے کے تحفظ پر زور

تیرہ جولائی کو چینی صدر شی چن پھنگ نے سنکیانگ ویغور خوداختیار علاقے کے میوزیم میں سنکیانگ کے تاریخی آثار کی نمائش دیکھی، اس کے علاوہ انہوں نے کرغیز داستان “ماناس” کا شو دیکھا اور اس میراث کے ورثا کے ساتھ گفتگو کی۔ شی چن پھنگ نے نشاندہی کی کہ چینی تہذیب، کشادہ، عمیق اور ایک طویل تاریخ کی حامل ہے۔ “ماناس” جیسے غیر مادی  ثقافتی ورثے نہ صرف اقلیتی قومیتوں بلکہ چینی قوم کی بھی قیمتی دولت ہیں۔ ان کے بھرپورتحفظ، موروثیت اور منظم کرنے کے عمل میں بہترین کام کرنے کی ضرورت ہے تاکہ انہیں احسن انداز میں لے کر آگے چلا جا سکے۔

یہ خبر پڑھیئے

چین کا کھلے پن کو فروغ دینے کا عزم پختہ ہے، چینی وزارت خارجہ

چین کا کھلے پن کو فروغ دینے کا عزم پختہ ہے، چینی وزارت خارجہ

بارہ اگست کو وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس میں ایک رپورٹر نے پوچھا کہ چائنہ کونسل فار …

Show Buttons
Hide Buttons