تازہ ترین

کافی اور پھول

عائشہ 80 کی دہائی میں سنکیانگ میں پیدا ہوئیں۔

انہوں نے “کافی کلچر” سے اپنی وابستگی کے باعث  اپنے آبائی شہر میں “فوکس کافی” کے نام سے ایک کافی شاپ کھولی۔دو ہزار سولہ  سے اب تک  ان کا کاروبار  اچھی طرح چل رہا ہے.اب انہوں  نے پھولوں کی ایک دکان بھی کھول لی ہے۔ عائشہ اپنے آبائی شہر سنکیانگ سے اپنی محبت کی ترجمانی اپنے قول و فعل سے کرتی ہیں، اور کافی اور پھولوں کے ہمراہ زندگی سے اپنی محبت کا اظہار کر رہی ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

بارہ اگست: شام 4 بجے کا خبرنامہ

Show Buttons
Hide Buttons