تازہ ترین

rana

وزیرداخلہ راناثناء اللہ نے کہاہے کہ حکومت سائبرکرائمز کے خلاف سخت اقدامات کررہی ہے۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ آئین آزادی کی تحریک کی ضمانت دیتا ہے تاہم عوامی سطح پر غیرمہذب رویے کوآزادی اظہاررائے قرارنہیں دیاجاسکتا۔وزیرداخلہ نے کہاکہ سابق وزیراعظم کوالزام تراشی کاکھیل ختم کرکے اپنے بیانیے کے حق میں ثبوت فراہم کرنے چاہئیں۔

یہ خبر پڑھیئے

سولہ اگست: رات 9 بجے کا خبرنامہ

Show Buttons
Hide Buttons