تازہ ترین

کورونا وائرس سے مزید 2 اموات

ملک بھر میں کورونا سے مزید 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔

این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے مزید 390 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ کورونا وائرس کے باعث مزید 2 اموات ہوئیں۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 2.24 فیصد رہی اور اس دوران 17 ہزار 397 کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔ ملک بھر میں کورونا کے 175 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

ماہرین صحت کے مطابق گزشتہ دنوں کی نسبت کورونا کیسز میں کمی واقعی ہوئی ہے تاہم جن علاقوں میں کورونا وائرس موجود ہے وہاں لوگ ماسک کا استعمال لازمی کریں اور تمام احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔

یہ خبر پڑھیئے

روسی صدر پیوٹن کا بین الاقوامی سلامتی پر 10ویں ماسکو کانفرنس سے خطاب کا احوال جانیئے تجزیہ کار فیاض کیانی کی زبانی

روسی صدر پیوٹن کا بین الاقوامی سلامتی پر 10ویں ماسکو کانفرنس سے خطاب کا احوال جانیئے تجزیہ کار فیاض کیانی کی زبانی

Show Buttons
Hide Buttons