تازہ ترین
مریم اورنگزیب کا معروف گلوکارہ روبینہ قریشی کے انتقال پر اظہار تعزیت

مریم اورنگزیب کا معروف گلوکارہ روبینہ قریشی کے انتقال پر اظہار تعزیت

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے ‏پاکستانی فلموں کے مایہ ناز اداکار مصطفیٰ قریشی کی اہلیہ معروف سینئر گلوکارہ روبینہ قریشی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

بدھ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ موسیقی کے شعبے میں مرحومہ کی خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین

یہ خبر پڑھیئے

چین کا کھلے پن کو فروغ دینے کا عزم پختہ ہے، چینی وزارت خارجہ

چین کا کھلے پن کو فروغ دینے کا عزم پختہ ہے، چینی وزارت خارجہ

بارہ اگست کو وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس میں ایک رپورٹر نے پوچھا کہ چائنہ کونسل فار …

Show Buttons
Hide Buttons