تازہ ترین
کامن ویلتھ گیمز کیلئے قومی ہاکی ٹیم کا اعلان

کامن ویلتھ گیمز کیلئے قومی ہاکی ٹیم کا اعلان

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کامن ویلتھ گیمز کے لیے قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کر دیا۔

کھلاڑیوں میں گول کیپرز اکمل حسین، عبداللہ اشتیاق خان، ڈیفینڈر مبشر علی، عماد شکیل بٹ، ایم حماد الدین انجم، محمد عبداللہ، رضوان علی اورمڈ فیلڈرز میں محمد عمر بھٹہ، معین شکیل، عبدالمنان، جنید منظور اور غضنفر علی شامل ہیں۔

ان کے علاوہ اٹیکرز میں اعجاز احمد، رانا عبدالوحید، رومان، افراز، عبدالحنان شاہد اور احمد ندیم کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ قومی ہاکی ٹیم آفیشلز میں ٹیم منیجر اجمل خان لودھی اور ہیڈ کوچ سیگفرائیڈ ایکمین ہوں گے۔ کامن ویلتھ گیمز انگلینڈ کے شہر برمنگھم میں 28 جولائی تا 8 اگست جاری رہیں گے۔

یہ خبر پڑھیئے

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا غیر ضروری اور پُرتعیش اشیاء کی درآمد پر عائد پابندی ہٹانے کا فیصلہ

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا غیر ضروری اور پُرتعیش اشیاء کی درآمد پر عائد پابندی ہٹانے کا فیصلہ

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے غیر ضروری اور پُرتعیش اشیاء کی درآمد پر عائد پابندی ہٹانے …

Show Buttons
Hide Buttons