تازہ ترین
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا معروف اداکار تنویر جمال کے انتقال پر اظہار افسوس

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا معروف اداکار تنویر جمال کے انتقال پر اظہار افسوس

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے معروف اداکار تنویر جمال کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

بدھ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ تنویر جمال گزشتہ 35 سالوں سے پی ٹی وی کی معروف شخصیت تھے۔

مرحوم نے پی ٹی وی کے متعدد ڈراموں میں اپنی کارکردگی کا لوہا منوایا، ڈرامہ انڈسٹری کیلئے تنویر جمال مرحوم کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

یہ خبر پڑھیئے

چین کا کھلے پن کو فروغ دینے کا عزم پختہ ہے، چینی وزارت خارجہ

چین کا کھلے پن کو فروغ دینے کا عزم پختہ ہے، چینی وزارت خارجہ

بارہ اگست کو وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس میں ایک رپورٹر نے پوچھا کہ چائنہ کونسل فار …

Show Buttons
Hide Buttons