صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایران کے ساتھ تجارت میں سہولت کے لئے اشیاء کے بدلے اشیاء کے طریقہ کار کو تیز کرنے پر زور دیا ہے۔
کراچی میں ایران کے قونصل جنرل HASSAN HOURIAN کے ساتھ ملاقات میں صدر نے مشترکہ سرحدی راہداریوں پر دوطرفہ تجارت بڑھانے کے لئے تعمیری ملاقات کی ضرورت پر زور دیا۔ اس موقع پر ایران کے قونصل جنرل نے اظہار خیال کرتے وہئے کہا کہ ایران بھی سرحدی راہداریوں پر اشیاء کے تبادلے زور دیا ہے۔