تازہ ترین

شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک

سکیورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں آپریشن کے دوران 4 دہشت گرد مارے گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے دستوں نے شمالی وزیرستان کے ضلع دتہ خیل کے علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی پر آپریشن کیا، فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد مارے گئے،

ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔ مارے گئے دہشت گرد سکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث رہے-

یہ خبر پڑھیئے

شیاؤمی نے انسان نماء روبوٹ سائبر ون کو مارکیٹ میں متعارف کروا دیا

شیاؤمی نے انسان نماء روبوٹ سائبر ون کو مارکیٹ میں متعارف کروادیا چین کی سمارٹ …

Show Buttons
Hide Buttons