تازہ ترین

پاکستان آسٹریلیا سے زیادہ مضبوط حریف ثابت ہوسکتا ہے، سری لنکن کپتان

سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کپتان دی مُوتھ کارونارتنے کا کہنا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا سے زیادہ مضبوط حریف ہے-

سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کپتان دی مُوتھ کارونارتنے کا کہنا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا سے زیادہ مضبوط حریف ہے، کیونکہ وہ سپنرز کو زیادہ اچھا کھیلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں فتح حاصل کرنے کے بعد انہوں نے کہا کہ بابراعظم بہترین فارم میں ہیں، جبکہ اوپنر امام الحق اور یاسر کی واپسی سے بھی پاکستان کو فائدہ ہوگا۔ سری لنکن کپتان نے کہا کہ آسٹریلیا کے خلاف اننگز سے دنیش چندیمل کا اعتماد بحال ہوا ہے، جو گزشتہ چند سال سے فارم میں نہیں تھے۔

یہ خبر پڑھیئے

چین کا کھلے پن کو فروغ دینے کا عزم پختہ ہے، چینی وزارت خارجہ

چین کا کھلے پن کو فروغ دینے کا عزم پختہ ہے، چینی وزارت خارجہ

بارہ اگست کو وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس میں ایک رپورٹر نے پوچھا کہ چائنہ کونسل فار …

Show Buttons
Hide Buttons