ہانگ کانگ کی پالیسی پر امریکی قونصلر کا بیان قابل مذمت ہے، چینی وزارت خارجہ

چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ چین کی قومی سلامتی، خوشحالی اور استحکام کو نقصان پہنچانے والے کسی بھی اقدام اور سرگرمی کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وَن پِن نے ہانگ کانگ میں سبکدوش ہونے والے امریکی قونصل جنرل کے الوداعی ریمارکس کو قابل مذمت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ Hanscom Smith کے مذکورہ بیان میں حقائق کو نظر انداز کیا گیا اور ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی سیاسی و اقتصادی صورتحال کو بدنام کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

ملک کے بیشتر حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، بلوچستان، سندھ، کشمیر …

Show Buttons
Hide Buttons