مقبوضہ جموں و کشمیر میں کل یوم شہداء کشمیر کے موقع پر مکمل ہڑتال کا اعلان

مقبوضہ جموں و کشمیر  میں کل  13 جولائی 1931 کے یوم شہداء کشمیر کے موقع پر مکمل ہڑتال کی جائے گی۔

ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس کی طرف سے دی گئی اور آزادی کی حامی تمام تنظیموں کی حمایت یافتہ ہفتہ شہداء کا حصہ ہے۔ اے پی ایچ سی کی قیادت نے ایک بیان میں کہا کہ ان شہداء کے مقدس لہو نے جموں و کشمیر میں ڈوگرہ حکمرانوں کے ظلم و جبر کے خلاف آزادی کی شمع روشن کی۔

یہ خبر پڑھیئے

یو این ڈی پی ایڈمنسٹریٹر کا سی ایم جی کے ساتھ انٹرویو

حیاتیاتی تنوع سے متعلق کنونشن کے فریقوں کی 15ویں کانفرنس کا پہلا مرحلہ اکتوبر 2021 …

Show Buttons
Hide Buttons