تازہ ترین

سری لنکن صدر کے بھائی اور سابق وزیر خزانہ کو ملک سے باہر جانے سے روک دیا گیا

سری لنکا کے امیگریشن حکام نے کہا کہ انہوں نے صدر کے بھائی اور سابق وزیر خزانہ باسل راجا پاکسے کو ملک سے باہر جانے سے روک دیا۔

سری لنکا کے امیگریشن حکام نے کہا کہ انہوں نے صدر کے بھائی اور سابق وزیر خزانہ باسل راجا پاکسے کو ملک سے باہر جانے سے روک دیا۔تاہم یہ واضح نہیں ہو سکا کہ امریکی شہریت کے حامل  باسل راجا کہاں جانے کی کوشش کر رہے تھے ۔ واضح رہے کہ  باسل راجا پاکسے نے اپریل کے اوائل میں عوامی احتجاج کے بعد وزیر خزانہ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

یہ خبر پڑھیئے

افغانستان میں امریکہ کی سیاہ تاریخ

افغانستان میں امریکہ کی سیاہ تاریخ

Show Buttons
Hide Buttons