تازہ ترین

صدر مملکت نے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کو عید کی مبارکباد دی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد سے ملاقات کی اور انہیں عید کی مبارکباد دی۔

منگل کو گورنر ہاؤس میں منعقدہ عید ملن پروگرام میں اراکین پارلیمنٹ، سفارتکاروں، سول سوسائٹی کے نمائندوں اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

اس موقع پر خاتون اول بیگم ثمینہ عارف علوی بھی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے ہمراہ تھیں۔ صدر مملکت نے مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا، مختلف ممالک کے سفارت کاروں سے ملاقاتیں کیں اور خوشی کے موقع پر انہیں مبارکباد دی-

یہ خبر پڑھیئے

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا غیر ضروری اور پُرتعیش اشیاء کی درآمد پر عائد پابندی ہٹانے کا فیصلہ

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا غیر ضروری اور پُرتعیش اشیاء کی درآمد پر عائد پابندی ہٹانے کا فیصلہ

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے غیر ضروری اور پُرتعیش اشیاء کی درآمد پر عائد پابندی ہٹانے …

Show Buttons
Hide Buttons