تازہ ترین

چینی صدر شی جن پھنگ کے سفارتی خطابات کے انگریزی ایڈیشن کی اشاعت

چینی صدر شی جن پھنگ کے سفارتی خطابات کے مجموعہ کی پہلی اور دوسری جلد کے انگریزی ایڈیشن حال ہی میں شائع ہوئے ہیں۔

ان میں شی جن پھنگ کے مارچ 2013 سے نومبر 2021 تک کے 136 اہم خطابات شامل ہیں، جو اندرون اور بیرون ملک قارئین کو شی جن پھنگ کے سفارتی نظریے کو گہرائی سے سمجھنے میں مدد دیں گے۔ شی جن پھنگ کے سفارتی تصورات انسانی تعمیر و ترقی کے بارے میں گہرا ادراک رکھتے ہیں۔اسی طرح بنی نوع انسان کے ہم نصیب سماج کے اہم تصور ، نئے دور میں چینی خصوصیات کی حامل سفارت کاری کی زبردست شراکت، نیز چین کی ترقیاتی شاہراہ، چین کی گورننس چین کے اصولوں کا احاطہ بھی انہی خطابات میں کیا گیا ہے.

یہ خبر پڑھیئے

افغانستان میں امریکہ کی سیاہ تاریخ

افغانستان میں امریکہ کی سیاہ تاریخ

Show Buttons
Hide Buttons