تازہ ترین

امریکہ میں کووڈ۔19کا شکار ہونے والےا فراد میں سے اکثر کو بدستور وبائی علامات کا سامنا

امریکی حکومت کے مطابق جون کے وسط تک ، ماضی میں کووڈ۔19کا شکار ہونے والے ہر 5 میں سے تقریباً 1 بالغ فرد بدستور طویل عرصے سے کم از کم کووڈ۔19کی ایک علامت کا سامنا کر رہا ہے۔

ان علامات میں تھکاوٹ، سانس لینے میں تکلیف، سینے میں درد اور سر میں درد وغیرہ شامل ہیں۔ جارج واشنگٹن یونیورسٹی سنٹر فار انٹیگریٹیو میڈیسن کے ڈائریکٹر میخائل کوگن کے مطابق یہ اعدادوشمار “خوفناک” ہیں۔

مارچ میں شائع ہونے والی ایک سرکاری رپورٹ میں پتا چلا ہے کہ طویل عرصے سے کووڈ۔19 نے ممکنہ طور پر 23 ملین امریکیوں کو متاثر کیا ہے، جس سے ایک اندازے کے مطابق 1 ملین افراد روزگار سے محروم ہوئے ہیں اور اس تعداد میں بدستور اضافے کا امکان ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

شیاؤمی نے انسان نماء روبوٹ سائبر ون کو مارکیٹ میں متعارف کروا دیا

شیاؤمی نے انسان نماء روبوٹ سائبر ون کو مارکیٹ میں متعارف کروادیا چین کی سمارٹ …

Show Buttons
Hide Buttons