تازہ ترین

دنیاکی آبادی اس سال پندرہ نومبر کو آٹھ ارب تک پہنچنے کا امکان ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے کہاہے کہ دنیاکی آبادی اس سال پندرہ نومبرکو آٹھ ارب تک پہنچنے کاامکان ہے۔

اقوام متحدہ کی دنیا کی آبادی کے امکانات کی رپورٹ دو ہزار بائیس کے مطابق دنیا کی آبادی دو ہزار تیس میں ساڑھے آٹھ ارب اور دو ہزار پچاس میں نو ارب ستر کروڑ تک پہنچ سکتی ہے۔

دو ہزار پچاس تک عالمی آبادی میں متوقع اضافہ آدھے سے زیادہ آٹھ ملکوں میں ہوگا جن میں پاکستان، عوامی جمہوریہ کانگو، مصر، ایتھوپیا، بھارت، نائجیریا، فلپائن اور تنزانیہ شامل ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

پیلوسی کی "جمہوری" کڑوی گولی پر امریکی بھی ناراض ہیں، سی ایم جی کا تبصرہ

پیلوسی کی “جمہوری” کڑوی گولی پر امریکی بھی ناراض ہیں، سی ایم جی کا تبصرہ

امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے حال ہی میں تائیوان کا دورہ کرتے …

Show Buttons
Hide Buttons