تازہ ترین

این ڈی ایم اے نے حالیہ بارشوں کے دوران بلوچستان حکومت کو خیمے فراہم کر دیے

قدرتی آفات سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کے ادارے نے بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب پر قابو پانے کی امدادی کوششوں میں تعاون کے لئے حکومت بلوچستان کو خیمے اورنکاسی آب کے لئے واٹر پمپس فراہم کئے ہیں۔

پریس ریلیزکے مطابق این ڈی ایم اے کا قومی ادارہ قدرتی آفات سے نمٹنے کے صوبائی ادارے کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے اور بلوچستان کے متاثرہ علاقوں کے لئے تمام ممکنہ تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

شیاؤمی نے انسان نماء روبوٹ سائبر ون کو مارکیٹ میں متعارف کروا دیا

شیاؤمی نے انسان نماء روبوٹ سائبر ون کو مارکیٹ میں متعارف کروادیا چین کی سمارٹ …

Show Buttons
Hide Buttons