تازہ ترین

افغانستان کے صوبےہلمند میں 24 گھنٹوں کے دوران ہیضے سے 20 افراد ہلاک

دس جولائی کو افغانستان کے صوبہ ہلمند کے محکمہِ صحت کی جانب سے دی گئی اطلاعات کے مطابق، صوبے میں  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہیضے سے 20 افراد ہلاک جب کہ 120 متاثر ہوئے ہیں۔

افغان میڈیا کے مطابق ضلع  باغران سے ہیضے کی وبا  کی اطلاع ملی ہے اور طبی عملے پر مشتمل ٹیمز وہاں بھیج دی گئی ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

پیلوسی کی "جمہوری" کڑوی گولی پر امریکی بھی ناراض ہیں، سی ایم جی کا تبصرہ

پیلوسی کی “جمہوری” کڑوی گولی پر امریکی بھی ناراض ہیں، سی ایم جی کا تبصرہ

امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے حال ہی میں تائیوان کا دورہ کرتے …

Show Buttons
Hide Buttons