ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کیساتھ مزید بارشوں کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کیساتھ مزید بارشوں کا امکان

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، بالائی اور وسطی پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان، زیریں سندھ اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔

اس دوران بالائی خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب اور کشمیر میں موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے۔ آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارت، اسلام آباد چوبیس ڈگری سینٹی گریڈ لاہور اور پشاور ستائیس کراچی اٹھائیس کوئٹہ تئیس گلگت اور مظفرآباد بائیس اور مری  اٹھارہ ڈگری سینٹی گریڈ۔

یہ خبر پڑھیئے

ملک کے بیشتر حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، بلوچستان، سندھ، کشمیر …

Show Buttons
Hide Buttons