تازہ ترین
لاہور: وزیراعظم نے جاتی عمرہ رائے ونڈ میں عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کی

لاہور: وزیراعظم نے جاتی عمرہ رائے ونڈ میں عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کی

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جاتی عمرہ (رائے ونڈ ) میں عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کی۔

اتوار کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے اس موقع پر ملک و قوم کی خوشحالی، ترقی اور سلامتی کے لیے دعا کی۔

دریں اثناء وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز بے بھی وزیراعظم کے ہمراہ جاتی عمرہ میں عید کی نماز ادا کی۔ وزیراعظم عیدالاضحیٰ کی نماز کی ادائیگی کے بعد لوگوں سے عید ملے۔

یہ خبر پڑھیئے

میانمار کی سابق سویلین حکمراں آنگ سان سوچی کو مزید 6 سال قید کی سزا سنا دی گئی

میانمار کی سابق سویلین حکمراں اور نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی کی سربراہ  آنگ سان سوچی …

Show Buttons
Hide Buttons