وزیر خارجہ کا سابق سینیٹر طاہر مشہدی کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار

وزیر خارجہ کا سابق سینیٹر طاہر مشہدی کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق سینیٹر طاہر مشہدی کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

ہفتہ کو جاری اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ مرحوم سابق سینیٹر طاہر مشہدی ایک زیرک اور منجھے ہوئے سیاستدان تھے اور شہر کراچی کی ترقی اور خوشحالی کے لئے مؤثر کردار ادا کرتے رہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے مرحوم طاہر مشہدی کی مغفرت اور درجات بلندی کی دعا کی۔

یہ خبر پڑھیئے

ملک کے بیشتر حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، بلوچستان، سندھ، کشمیر …

Show Buttons
Hide Buttons