تازہ ترین
وزیر اعظم کی بیرون ملک پاکستانیوں سمیت تمام امت مسلمہ کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد

وزیر اعظم کی بیرون ملک پاکستانیوں سمیت تمام امت مسلمہ کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بیرون ملک پاکستانیوں سمیت تمام امت مسلمہ کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مقدس دن ایثار، قربانی اور اللہ تعالیٰ کی اطاعت کا پیغام ہے۔ ہفتہ کو ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ امت مسلمہ کو نادار اور مستحقین کی مدد کے لئے اجتماعی کردار ادا کرنا ہوگا.

یہ خبر پڑھیئے

افغانستان میں امریکہ کی سیاہ تاریخ

افغانستان میں امریکہ کی سیاہ تاریخ

Show Buttons
Hide Buttons