تازہ ترین
عوام کو عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں استحکام کے بعد ریلیف دیا جائے گا: خورشید شاہ

عوام کو عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں استحکام کے بعد ریلیف دیا جائے گا: خورشید شاہ

آبی وسائل کے وزیر سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ عوام کو عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں استحکام کے بعد ریلیف دیا جائے گا۔

ایک نجی نیوز چینل سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک اقتصادی اور دیگر شعبوں میں مشکل دور کا سامنا کر رہا ہے۔ انہوں نے حکومت سے کہا کہ معیشت کی بحالی اور معاشرے کے غریب طبقات کو ریلیف کی فراہمی کے لئے ٹھوس اقدامات کئے جائیں۔

یہ خبر پڑھیئے

میانمار کی سابق سویلین حکمراں آنگ سان سوچی کو مزید 6 سال قید کی سزا سنا دی گئی

میانمار کی سابق سویلین حکمراں اور نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی کی سربراہ  آنگ سان سوچی …

Show Buttons
Hide Buttons