تازہ ترین
ملک میں کورونا وائرس سے مزید 7 افراد جاں بحق

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 7 افراد جاں بحق

ملک بھر میں کورونا سے مزید 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔

این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے مزید 732 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ کورونا وائرس کے باعث مزید 7 اموات ہوئیں۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 3.24 فیصد رہی اور اس دوران 22 ہزار 568 کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔ ملک بھر میں کورونا کے 158 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

آنگ سان سوچی کو مزید 6 سال قید کی سزا سنا دی گئی

میانمار کی عدالت نے معزول رہنما آنگ سان سوچی کو کرپشن کے الزام میں مزید 6 …

Show Buttons
Hide Buttons