سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں آج عید الاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منائی جا رہی ہے

سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں آج عید الاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منائی جا رہی ہے

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ممالک میں مسلمان جانوروں کو اللہ کی راہ میں قربان کر کے حضرت ابراہیم علیہ السلام اور ان کے فرزند حضرت اسماعیل علیہ السلام کی سنت کو تازہ کر رہے ہیں۔

امریکا اور کینیڈا میں مسلمانوں کی بڑی تعداد آج جبکہ بعض کمیونیٹیز اتوار کو عید منائیں گی۔ سعودی عرب میں لاکھوں مسلمان آج عید الاضحیٰ منا رہے ہیں۔ متحدہ عرب امارات، مصر اور عراق سمیت کئی خلیجی ممالک میں بھی آج مسلمان سنتِ ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانور قربان کریں گے۔ اسپین کے تمام شہروں میں آج سنت ابراہیمی ادا کی جائے گی۔ آسٹریا بھر میں بھی عیدالاضحیٰ آج منائی جا رہی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

وزیرِ صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا جناح اسپتال کا دورہ

وزیرِ صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا جناح اسپتال کا دورہ

وزیرِ صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے لاہور میں جناح اسپتال کا دورہ کیا ہے۔ …

Show Buttons
Hide Buttons