تازہ ترین
الزامات، معافیاں اور وضاحتیں عمران صاحب کی بچی کھچی سیاست ہے۔ مریم اورنگزیب

الزامات، معافیاں اور وضاحتیں عمران صاحب کی بچی کھچی سیاست ہے۔ مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عثمان ‏بزدار پر عمران خان اور بیگم بشریٰ کا اتفاق تھا کیونکہ وہ کرپشن کا آلہ کار تھا، الزامات، معافیاں اور وضاحتیں عمران صاحب کی بچی کھچی سیاست ہے۔

جمعہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اپنی کرپشن بچانے کے لئے محب وطن لوگوں کو غداری سے لنک کرنا بشریٰ بی بی کا ویژن ہے، فارن فنڈنگ آپ کے جرائم کی ناقابل تردید شہادت ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

شیاؤمی نے انسان نماء روبوٹ سائبر ون کو مارکیٹ میں متعارف کروا دیا

شیاؤمی نے انسان نماء روبوٹ سائبر ون کو مارکیٹ میں متعارف کروادیا چین کی سمارٹ …

Show Buttons
Hide Buttons