تازہ ترین
چین ان کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتا ہے، چینی وزارت خارجہ

چین جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزوآبے کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتا ہے، چینی وزارت خارجہ

اطلاعات  کے مطابق، جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزوآبے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ہیں۔چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤ لی جیان نے سابق جاپانی وزیر اعظم  کی وفات پر کہا کہ انہیں صدمہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آنجہانی شنزو آبے نے چین جاپان تعلقات کی بہتری  کے لیے خدمات سرانجام دی ہیں۔ چین ان کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

روسی صدر پیوٹن کا بین الاقوامی سلامتی پر 10ویں ماسکو کانفرنس سے خطاب کا احوال جانیئے تجزیہ کار فیاض کیانی کی زبانی

روسی صدر پیوٹن کا بین الاقوامی سلامتی پر 10ویں ماسکو کانفرنس سے خطاب کا احوال جانیئے تجزیہ کار فیاض کیانی کی زبانی

Show Buttons
Hide Buttons