تازہ ترین
وزیراعظم پاکستان کا جاپان کے سابق وزیراعظم شنزو آبے پر قاتلانہ حملے پر اظہارِ افسوس

وزیراعظم پاکستان کا جاپان کے سابق وزیراعظم شنزو آبے پر قاتلانہ حملے پر اظہارِ افسوس

وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے جاپان کے سابق وزیراعظم شنزو آبے پر قاتلانہ حملے پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔

جمعہ کے روز وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے جاپان کے سابق وزیراعظم شنزو آبے پر قاتلانہ حملے کے حوالے سے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ وہ دکھ اور صدمے میں ہیں اور انکی جلد صحتیابی کے لئے دعاگو ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم اس مشکل کی گھڑی میں شنزو آبے انکے خاندان اور جاپان کے عوام کیساتھ ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

پیلوسی کی "جمہوری" کڑوی گولی پر امریکی بھی ناراض ہیں، سی ایم جی کا تبصرہ

پیلوسی کی “جمہوری” کڑوی گولی پر امریکی بھی ناراض ہیں، سی ایم جی کا تبصرہ

امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے حال ہی میں تائیوان کا دورہ کرتے …

Show Buttons
Hide Buttons