تازہ ترین

صدر مملکت نے پشاور ہائیکورٹ میں تین ایڈیشنل ججوں کی تعیناتی کی منظوری دیدی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پشاور ہائی کورٹ میں تین ایڈیشنل ججوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔

جمعرات کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق یہ تعیناتیاں وزیراعظم کی ایڈوائس پر ایک سال کے عرصے کیلئے کی گئی ہیں۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز فضل سبحان، شاہد خان اور ڈاکٹر خورشید اقبال کو پشاور ہائیکورٹ کے ایڈیشنل ججز تعینات کیا گیا ہے-

یہ خبر پڑھیئے

پیلوسی کی "جمہوری" کڑوی گولی پر امریکی بھی ناراض ہیں، سی ایم جی کا تبصرہ

پیلوسی کی “جمہوری” کڑوی گولی پر امریکی بھی ناراض ہیں، سی ایم جی کا تبصرہ

امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے حال ہی میں تائیوان کا دورہ کرتے …

Show Buttons
Hide Buttons