تازہ ترین

تمام سرکاری عمارتوں کو شمسی توانائی پر منتقل کیا جائیگا، وزیر توانائی

اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر خان نے کہاکہ پارلیمنٹ کی عمارت کی طرح تمام سرکاری عمارتوں کو شمسی توانائی پر منتقل کیا جائے گا جو پہلے ہی شمسی توانائی پر کام کر رہی ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ ٹیوب ویل بھی شمسی توانائی پر منتقل کئے جائیں گے اور پہلے مرحلے میں ٹیوب ویلز کو ڈیزل پر چلایا جائے گا ۔

وفاقی وزیر نے کہاکہ مرمت کے بعد لکی کوئلہ بجلی گھر نے کام شروع کردیا ہے اورکوئلے پر چلنے والے دیگر بجلی گھروں کو کوئلے کی سپلائی بہتر ہونے سے ملک میں لوڈشیڈنگ مزید کم ہوگی۔

یہ خبر پڑھیئے

افغانستان میں امریکہ کی سیاہ تاریخ

افغانستان میں امریکہ کی سیاہ تاریخ

Show Buttons
Hide Buttons