تازہ ترین

جی 20 وزرائے خارجہ کا اجلاس انڈونیشیا کے شہر بالی میں منعقد ہوگا

انڈونیشیا کی وزارت خارجہ کی اطلاعات کے مطابق G20 وزرائے خارجہ کا اجلاس 7 سے 8 جولائی تک انڈونیشیا کے شہر بالی میں منعقد ہوگا جس  کا موضوع “ایک زیادہ پرامن،مستحکم اور خوشحال دنیا کی مشترکہ تعمیر” ہے۔ اجلاس میں عالمی بحالی کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

اجلاس دو حصوں پر مشتمل ہوگا ۔ پہلا  حصہ کثیرالجہتی کو مضبوط  کرنے  کے بارے میں ہے، جس میں عالمی تعاون کو مضبوط بنانے اور ممالک کے درمیان باہمی اعتماد کو بڑھانے کے لیے مشترکہ اقدامات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ دوسرا حصہ خوراک اور توانائی کے بحران کے بارے میں ہے، جس میں  خوراک کے بحران، کھاد کی قلت اور دنیا بھر میں  اشیاء کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر قابو پانے کے طریقوں پر غور کیا جائے گا۔

یہ خبر پڑھیئے

چین کا کھلے پن کو فروغ دینے کا عزم پختہ ہے، چینی وزارت خارجہ

چین کا کھلے پن کو فروغ دینے کا عزم پختہ ہے، چینی وزارت خارجہ

بارہ اگست کو وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس میں ایک رپورٹر نے پوچھا کہ چائنہ کونسل فار …

Show Buttons
Hide Buttons