قوم کارگل جنگ کے ہیرو کرنل شیر خان شہید (نشان حیدر) کو شاندار خراج عقیدت پیش کرتی ہے، وزیر اعظم

قوم کارگل جنگ کے ہیرو کرنل شیر خان شہید (نشان حیدر) کو شاندار خراج عقیدت پیش کرتی ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ قوم کارگل جنگ کے ہیرو کرنل شیر خان شہید (نشان حیدر) کو شاندار خراج عقیدت پیش کرتی ہے، کارگل کے پہاڑوں نے بہادری کا ایسا منظر کبھی نہیں دیکھا ہو گا۔

منگل کو ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم شہباز شریف نے قوم کارگل جنگ کے ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشان حیدر) کو 23 ویں یوم شہادت پر شاندار خراج عقیدت پیش کرتی ہے، کرنل شیر خان شہید نے دشمن کی گولیوں کی بوچھاڑ میں اہم پوزیشن کلیئر کرنے کے لئے اپنی جوانوں کی قیادت کی، کارگل کے پہاڑوں نے بہادری کا ایسا منظر کبھی نہیں دیکھا ہو گا۔

یہ خبر پڑھیئے

وزیرِ صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا جناح اسپتال کا دورہ

وزیرِ صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا جناح اسپتال کا دورہ

وزیرِ صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے لاہور میں جناح اسپتال کا دورہ کیا ہے۔ …

Show Buttons
Hide Buttons