تازہ ترین

وزیراعظم کی کورونا اور ڈینگی سے بچاؤ کیلئے مویشی منڈیوں میں ضروری اقدامات کی ہدایت

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کورونا اور ڈینگی سے بچاؤ کے لئے مویشی منڈیوں میں ضروری اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

یہ ہدایت انہوں نے لاہور میں صفائی ستھرائی اور ٹھوس فضلے کو ٹھکانے لگانے کے حوالے سے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ وزیراعظم کو پنجاب میں عیدالاضحی کے دوران ٹھوس فضلے کو ٹھکانے لگانے اور صفائی ستھرائی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو عید کے دنوں میں چوبیس گھنٹے صفائی کی مشینری فعال رکھنے کی ہدایت کی۔

یہ خبر پڑھیئے

افغانستان میں امریکہ کی سیاہ تاریخ

افغانستان میں امریکہ کی سیاہ تاریخ

Show Buttons
Hide Buttons