تازہ ترین

امریکہ نے یورپ کو روس سے زیادہ مائع قدرتی گیس فراہم کی ہے، بین الاقوامی توانائی ایجنسی 

بین الاقوامی توانائی ایجنسی  کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق پہلی بار امریکہ نے یورپ کو روس سے زیادہ مائع قدرتی گیس  فراہم کی ہے۔

واضح رہے کہ روس ہر سال تقریباً 150 بلین کیوبک میٹر گیس پائپ لائنوں کے ذریعے یورپ بھیجتا ہے۔تاہم روس،یوکرین تنازعہ کے بعد مغرب کی طرف سے عائد پابندیوں کے جواب میں، روس نے یورپ کو قدرتی گیس کی ترسیل میں کمی کر دی ہے جس سے یورپی ممالک جیسے فن لینڈ، پولینڈ، بلغاریہ اور دیگر کو گیس کی سپلائی روک دی گئی۔

یہ خبر پڑھیئے

شیاؤمی نے انسان نماء روبوٹ سائبر ون کو مارکیٹ میں متعارف کروا دیا

شیاؤمی نے انسان نماء روبوٹ سائبر ون کو مارکیٹ میں متعارف کروادیا چین کی سمارٹ …

Show Buttons
Hide Buttons