تازہ ترین
ملک میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ، شرح 4 فیصد سے متجاوز

ملک میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ، شرح 4 فیصد سے متجاوز

پاکستان میں کورونا کے کیسز میں اضافہ جاری ہے اور مثبت کیسسز کی شرح 4 فیصد سے تجاوز کر گئی۔

قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 18 ہزار 305 ٹیسٹ کیے گئے جن میں 818 افراد میں کورونا کے مثبت کیسسز کی تشخیص ہوئی۔

محکمہ صحت کے مطابق ملک میں مثبت کیسسز کی شرح 4.47 فیصد تک پہنچ گئی ہے جب کہ 126 افراد کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔ پاکستان میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 4 ہوگئی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

شیاؤمی نے انسان نماء روبوٹ سائبر ون کو مارکیٹ میں متعارف کروا دیا

شیاؤمی نے انسان نماء روبوٹ سائبر ون کو مارکیٹ میں متعارف کروادیا چین کی سمارٹ …

Show Buttons
Hide Buttons