تازہ ترین
ایف بی آر کی کارکردگی دوسری وزارتوں کے لئے کارکردگی دکھانے کی ایک اچھی مثال ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف

ایف بی آر کی کارکردگی دوسری وزارتوں کے لئے کارکردگی دکھانے کی ایک اچھی مثال ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے 6.1 ٹریلین ٹیکس وصولی کا ہدف حاصل کرنے پر ایف بی آر کی کارکردگی کو سراہا ہے۔

جمعہ کو ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ ایف بی آر کی کارکردگی دوسری وزارتوں کے لئے کارکردگی دکھانے کی ایک اچھی مثال ہے۔

وزیراعظم نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل، وزیر مملکت برائے خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا، چیئرمین ایف بی آر اور ان کی ٹیم کو بھی مبارکباد دی اور کہا کہ ہمیں اس سے بھی زیادہ محصولات جمع کرنے ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

میانمار کی سابق سویلین حکمراں آنگ سان سوچی کو مزید 6 سال قید کی سزا سنا دی گئی

میانمار کی سابق سویلین حکمراں اور نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی کی سربراہ  آنگ سان سوچی …

Show Buttons
Hide Buttons