تازہ ترین
اسقاط حمل کے خلاف جنگ امریکہ کو پولیس اسٹیٹ میں تبدیل کر سکتی ہے۔ رپورٹ

اسقاط حمل کے خلاف جنگ امریکہ کو پولیس اسٹیٹ میں تبدیل کر سکتی ہے۔ رپورٹ

نشریاتی ادارے ہیلتھ افیئرز کی ایک خبر کے مطابق اسقاط حمل کے خلاف امریکی سپریم کورٹ کے فیصلے پر امریکی معاشرے میں واضح تقسیم نظر آرہی ہے۔ فیصلے کے حق میں جشن منانے والوں کا کہنا ہے کہ اس سے نئی زندگیوں کو تحفظ ملے گا۔ دوسری جانب فیصلے کے خلاف مظاہرہ کرنے والی سماجی اور غیر سرکاری تنظیموں کا کہنا ہے کہ اس سے ملک پولیس اسٹیٹ میں تبدیل ہو جائے گا۔ اس فیصلے سے معاشرے میں پہلے سے موجود کمزور طبقے مزید عدم تحفظ کا شکار ہو جائیں گے۔ شخصی آزادی ختم ہو جائے گی، نسل پرستی عام ہو جائے گی اور لاکھوں جانیں تباہ ہو جائیں گی۔ قانونی اسقاط  حمل پر پابندی سے غیر قانونی راستے کھلیں گے۔

یہ خبر پڑھیئے

افغانستان میں امریکہ کی سیاہ تاریخ

افغانستان میں امریکہ کی سیاہ تاریخ

Show Buttons
Hide Buttons