تازہ ترین
وزیر اعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی ملاقات

وزیر اعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی ملاقات

 وزیر اعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی۔

نجی نیوز چینل مطابق وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات میں ملک کی موجودہ اندرونی اور بیرونی سکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر بھی گفتگو ہوئی۔

یہ خبر پڑھیئے

پیلوسی کی "جمہوری" کڑوی گولی پر امریکی بھی ناراض ہیں، سی ایم جی کا تبصرہ

پیلوسی کی “جمہوری” کڑوی گولی پر امریکی بھی ناراض ہیں، سی ایم جی کا تبصرہ

امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے حال ہی میں تائیوان کا دورہ کرتے …

Show Buttons
Hide Buttons